Skip to content Skip to footer

بہت اہم معلومات

کرونا وائرس کی وجہ سے ویزے کی توسیع یا رہائش کی حیثیت میں تبدیلی میں استثنی کا امکان بھی ہے۔
آپ کو جاپان میں رہنے سے ابھی نہیں چھوڑ دینا چاہیے-
آپ کے جاپان میں قیام کے سلسلے میں جو بھی آپ پوچھنا چاہتے ہیں، مگر بلدیہ سے رابطہ کرنے میں مشکل لگ رہا ہو، مثالً ویزا کی مدت ختم ہو گئ ی ہے یا کسی مال ی مدد ک ی ضرورت ہے، تو بال تکلف ہم سے رابطہ کر لیں۔

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

بنیادی معلومات

کرونا وائرس کی وجہ سے ویزے کی توسیع یا رہائش کی حیثیت میں تبدیلی میں استثنی کا امکان بھی ہے۔
آپ کو جاپان میں رہنے سے ابھی نہیں چھوڑ دینا چاہیے-
اگر آپ کے پاس کوئ ی مسئلہ یا سوال ہے, تو ہم سے رابطہ کر لیجیے۔

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

 

جاپان میں قیام سے متعلق غیر ملکی افراد کی درخواست یں (توسیع یا التوا وغیرہ)

وہ افراد جن کو اپنے ملک واپس جانا مشکل ہے
1. وہ غیر ملکی افراد جن کے پاس “Visitor Temporary “کی حیثیت رکھتے ہیں۔
◀︎ قیام کی مدت 90 دن تک بڑھانے کی اجازت دی گئی ہے۔
2. وہ غیر ملکی افراد جن کے پاس “Technical Intern Training” یا “Designated Activities(*)” (※)Foreign

Construction Worker(No. 32),Foreign Shipbuilding Worker(No. 35), Internship(No. 9), Foreign Manufacturing Worker(No. 42), Summer Job (No. 12)

◀︎ میں تبدیل کرنے کی اجازت کی جاتا ہے۔ “Designated Activities(کام کی اجازت ، 6 ماہ)

3. جن غیر ملک ی افراد کے پاس “Designated Activities (Summer Job) (No. 12)” کے درجہ کی حیثیت ہے، ان کے لیے “

Designated Activities(Work Permitted, 3months)” کی اجازت د ی جاتی ہے۔

4. وہ نرس اور مدد کرنے والے ورکرز کے امیدوار جو EPA کے تحت “Designated Activities(※)”کی حیثیت سے رہتے ہیں۔

(※)No. 16, No. 17, No. 20, No. 21, No. 27, No. 28

◀︎ 6مہینے کے لیے مدت بڑھنا دی گئی ہے ۔

※س کا اطالق ان غیر ملکی شہریوں پر ہوتا ہے جو ایک ہی قبول کرنے والی تنظیم میں کام کرنا چاہتے ہیں اور پہلے کی طرح کام کرتے ہیں۔
یہ ان غیر ملکی افراد کے لیے اقدامات ہیں جو کووڈ 19 کی وجہ سے اپنے ملک یا دوسرے ملک نہیں جا سکتے۔※
اور ایسا دستاویز ت یار کر کے پ یش کیجیے کہ آپ کو قبول کرنے والی تنظیم یا کمپنی پہلے کی طرح آپ کی سرگرمی قبول کرنے کو ت یار ہے۔

【مزید معلومات】
5.وہ غیر ملکی افراد جو working holiday کے لیے جاپان میں ٹھہرتا ہے یا ٹھہرتا تھا۔(*)

(※) “Designated Activities(Working Holiday)(No. 5)”

◀︎اس سے پہلے “Visitor Temporary “کی حیثیت مل چکے ہو تو Working(Activities Designated “6months(Holidayکی حیثیت میں توسیع کی جا سکت ی ہے یا تبدیل کر سکتے ہ یں۔
※یہ ان غیر ملکی افراد کے لیے اقدامات ہیں جو کووڈ 19 کی وجہ سے اپنے ملک یا دوسرے ملک نہیں جا سکتے۔

【مزید معلومات】
6.وہ غیر ملکی افراد جن کے پاس Student ” “کی حیثیت ہے اور کام کرنا چاہتا ہے۔

 کی حیثیت ” Designated Activities(permitted to work part-time within 28 hours a week, 6months)”
دی جائے گی۔
※یہ اقدامات صرف ان افراد کے لیے ہے جنھوں نے یکم جنوری 2020ء کے بعد اسکول یا تعلیمی ادارے سے گریجویشن کیا ہے ۔

7. وہ غیر ملکی افراد جو دیگر حیثیت رکھتے ہیں۔
◀︎ “Designated Activitiess(Work Not Permitted, 6months”کی حیثیت دی جائے گی۔
8. وہ غیر ملکی افراد جو national technical test اور technical intern training نہیں دے سکتے ہیں۔

◀︎ “Designated Activities(کام کی اجازت ، 4 ماہ)” کی حیثیت دی جائے گی۔
※ اس کا اطالق ان غیر ملکی شہریوں پر ہوتا ہے جو ا یک ہی قبول کرنے والی تنظ یم یا کمپنی میں کام کرنا چاہتے ہیں اور پہلے کی طرح کام کرتے ہیں۔

9. وہ غیر ملکی افراد جن کو قبول کرنے والی تنظیم یا کمپن ی میں خراب ی کی وجہ سے اپن ی تکن یکی تربیت جاری رکھنا مشکل ہے (یعنی وہ افراد جن کو تکن یکی ترب یت لینے کی نئ ی تنظیم یا کمپن ی نہیں ملت ی ہے)

◀︎ Designated Activities(کام کی اجازت ، 1 سال)” کی حیثیت دی جاتی ہے۔

※اگر وہ اپنے کام کے لیے درکار مہارت یں سیکھنا چاہتے ہیں یا اس معاملے میں جن تقاضوں کو پورا کرتا ہے، تو مخصوص شعبوں میں کام کرنے والوں کو اس شعبے میں کام کرنے کی اجازت د ی جات ی ہے۔(مثالً دیکھ بھال، نرسنگ یا زراعت – –

نئی نوکری کی تالشی میں مدد حاصل کرنے کے لیے درج ذیل ویب سائٹ دیکھ لیجیے۔

Ministry of Justice.”Guide to Support for Continuous Employment for Foreigners Who Have Been Dismissed, etc.
زبان: جاپانی ، انگریزی ، چینی ، ویتنامی ، تگالگ ، پرتگیز ، نیپال ، انڈونیشی ، ہسپانوی
10.وہ غیر ملکی افراد جن کو مہارت یں ابھی حاصل نہیں ہے ) وہ جو 3.No or 2.No training intern technical کی حیثیت ست کام کنندگان(
【مزید معلومات】
وہ غیر ملکی افراد جو جاپان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں

اگر آپ کے پاس خاص وجہ نہیں ہے، آپ جاپان آ نہیں سکتے ہیں۔
حالت بہتر ہونے پر آپ دستاویز امیگریشن کو پیش کر لیجیے۔

ایسے ممالک کی فہرست جن کی جاپان آنے کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

法務省「入国制限措置解除日に係る国・地域一覧表
(صرف جاپانی میں)
1. وہ غیر ملکی افراد جن کے پاس Certificate of Eligibility ہے۔

○عام اصول

3مہینے کے لیے جائز ہے۔

○خصوصی اصول

یکم اکتوبر 2019ء سے 29 جنور ی 2021ء کے دوران ت یار شدہ eligibility of certificate جاپان آنے کی اجازت ملنے کے دن سے 6 مہینے کے لیے یا 30 اپریل 2021ء تک، جو بھی پہلے آتا ہے، جائز ہے۔
1, Octorber ، 2019 اور 29 ,January ، 2021 کے درمیان جاری کردہ اہلیت کے سرٹیفکیٹس کو داخلے کی پابندیوں کو ختم کرنے کی تاریخ سے یا 30 ,April 2021 تک ، جو بھی پہلے آتا ہو ، 6 ماہ کے لئے درست سمجھا جاتا ہے

※وہ شرائط جو خصوصی اصول الگو ہوتی ہیں
جب جاپانن کے سفارت خانے یا قونصل خانے میں ویزا کی درخواست کرتا ہے تب قبول کرنے والی تنظیم یا کمپنی یہ دستاویز پیش کرنے کی صورت میں، کہ eligibility of certificate کی درخواست دیتے وقت درج کردہ ایک ہی کام سے قبول کر سکتی ہے

2.certificate of eligibility کے لئے درخواست دینے والے غیر ملکی افراد

فی الحال درخواست دی جاتی ہیں اور سرگرمی کی شروعات کی تاریخ میں تبدیلی کی صورت میں، اصولی طور پر آپ کو قبول کنن دہ تنظیم یا کمپن ی کے ت یار شدہ کاغذات وجوہات ہی کا جائزہ لیا جائے گا۔

3.وہ غیر ملکی افراد جو رہائش کی درخواست دینے کے عمل کے دوران دوبارہ داخلے کی اجازت لے کر جاپان سے روانہ ہوئے۔

○وہ افراد جو دوبارہ داخلے کی اجازت لے کر جاپان سے روانہ ہوئے تھے، لیکن کورونا وائرس سے متعلق پابندی کی وجہ سے دوبارہ داخل نہیں ہوسکتے ہیں۔

○وہ افراد جنھوں نے جاپان سے روانے سے پہلے رہائش کی حیثیت کو تبدیل کرنے یا قیام کی مدت میں توسیع یا جاپان میں مستقل رہائش کے لیے درخواست جمع کرائی۔

جاپان میں رہنے والے گھر والے یا قبول تنظ یم کے عملے کو اجازت ملنے پر جاری کردہ "رہائشی کارڈ” حاصل کرنے کی اجازت ہے، اور اس کارڈ کے ذریعے سے جاپان سے باہر درخواست دہندہ دوبارہ داخلے کی اجازت کے ساتھ لینڈنگ کے لیے درخواست دے سکے گا۔

4. وہ غیر ملکی افراد جن کے قیام کی مدت دوبارہ داخلے کی اجازت لے کر جاپان سے باہر رہنے کے دوران ختم ہو گئی ہے
【مزید معلومات】
【مزید معلومات】
5. وہ غیر ملکی افراد جن کو certificate of eligibility کی درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے (“Permanent Resident” etc. )

جہاں درخواست دہندہ قیام پذیر ہے، اس ملک کے سفارت خانے یا قونصل خانے پر ویزا کی درخواست دے دیجیے

امیگریشن پر پابندی ختم ہونے کے بعد ، اسے Special Permission for Landing کے ساتھ جاپان میں داخل ہونے کی اجازت ہے۔
ملک میں بیرون ملک سفارتی مشن میں ویزا کے لیے درخواست دیں جہاں امیگریشن پابندی ختم ہونے کے بعد آپ 6 ماہ کے اندر رہتے ہیں۔
※ یہ ان غیر ملکی شہریوں کے لیے موزوں ہے جن کی جاپان میں امیگریشن پابندی ہٹنے کے بعد دوبارہ داخلے کی اجازت 1 مہینے کی ہے۔

6 .وہ لوگ جن کے لئے certificate of eligibility کی درخواست د ینا ضروری ہے (طلباء اور تکنیکی انٹرن ٹرینی…)

اگروہ غیر ملکی شہری ایک بار پھر certificate of eligibility کی درخواست دیتا ہے، صرف درخواست فارم اور قبول کنندہ ادارے کے ذریعہ تیار کردہ کاغذات وجوہات کے مطابق جائزہ لیا جائے گا۔

【مزید معلومات】
【مزید معلومات】

رہائشی کارڈ وغیرہ ک ی درخواستوں کی مدت

رہائش کی مدت میں توسیع

●عمومی اصول

"رہائشی کارڈ” پر درج شدہ قیام کی مدت ختم ہونے سے پہلے آپ کو امیگریشن آفس جا کر درخواست دینی ہے۔

●خصوصی اصول

وہ افراد جن کے "رہائشی کارڈ” پر قیام کی مدت یکم مارچ سے 31 جولائی 2020ء ہے، تو انھیں قیام کی مدت کی آخر ی تاریخ سے 3 مہینے کے اندر امیگریشن آفس جا کر درخواست دینا ضروری ہے۔

قیام کی مدت کے جائزہ کے نتائج کے اصول کی مدت میں توسیع

●عمومی اصول

"رہائشی کارڈ” پر درج قیام کی مدت سے 2 مہینے کے اندر قیام کی حیثیت یا مدت میں تبدیلی کے جائزہ کے نتائج وصول کرنا ہے۔

●خصوصی اصول

"رہائشی کارڈ” پر درج قیام کی مدت سے 3 مہینے کے اندر نتائج وصول کرنا ہے
※ ان افراد کے لیے، جن کے قیام کی مدت اگست 2020ء کے بعد ختم ہو گی، عمومی اصول لاگو ہوتا ہے۔

【مزید خبر 】