بنیادی معلومات
بنیادی معلومات
کورنا وائرس کے پھیال و سے بچنے کے لیے بند جگہ، بھیڑ والی جگہ اور روبرو مالقات سے دور رہنا چاہیے۔
اس کا مطلب ہے کہ 1۔ بند جگہ پر نہ رہنا، 2۔ بھیڑ والی جگہ پر نہ جانا اور 3۔ دوسروں کے ساتھ روبرو مالقات نہ کرنا اہم ہ یں۔ اجتماعی چھوت کا خطرہ یہ 3 حالتوں میں زیادہ ہو جاتا ہے۔
انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نئی روز
-
- ماسک پہننا اور ہاتھ دھونے
- 3Cs کی روک تھام.
- Social Distance رکھنا
- کھانسی کے آداب
※کھانسی کے آداب: ماسک پہننا چاہیے یا ٹشو سے اپنے منہ اور ناک کو ڈھانپنا چاہیے۔ اگر آپ کو چھینک آتی ہے یا کھانسی ہوتی ہے تو ، اپنی کہنی میں یا جیکٹ کے اندر رہنا چاہیے۔ جہاں تک ممکن ہو دوسرے لوگوں سے دور رکھنا چاہیے۔
【مزید تفصیل کے لیے】
-
- Prime Minister’s Office of Japan. ”Important notice for preventing COVID-19 outbreaks.”
- Prime Minister’s Office of Japan. ”Stop the spread of COVID-19.”
- Prime Minister’s Office of Japan. and the Ministry of Health, Labour and Welfare. “ Coughing manners.”
مزید معلومات
ااگر آپ کے خاندان والے کرونا وائرس سے متاثر ہوں تو گھر پر درج ذیل 8 نکات کا خیال رکھیے۔
-
- الگ کمرے میں رہنا
متاثرہ شخص کو الگ کمرے میں رہنے چاہیے۔ اور کھانا اور سونا بھی اسی کمرے میں ہی کرنا ہے۔ الگ کمرے میں رہنا مشکل ہو تو پردے کا استعمال کریں اور سوتے وقت جتنا ہو سکے آپس میں فاصلہ رکھنا چاہیے۔ - متاثرہ شخص کی دیکھ بھال کے لیے کم سے کم افراد ہونا چاہیے۔
خاص طور پر دل، پھیپھرے یا جگر کے مریض، شگر کا مریض، وہ جس کی قوت مدافعت میں کمی آئی، اور حاملہ عورتوں کو متاثرہ شخص کی دیکھ بھال نہیں کرنا چاہیے۔ - گھر میں بھی مسک پہنتے رہنا
استعمال شدہ ماسک دوسرے کمرے میں نہیں لے جانا چاہ یے۔ ماسک کے سامنے والے رخ پر نہ چھونا چاہ یے۔ جب آپ ماسک اتارتے ہیں تب ماسک کے ربڑ کا حصہ تان کر اتارنا چاہیے۔ جب آپ بغیر مسک کے چھینک لیتے ہیں یا کھانستے ہیں تب آپ کو ٹ یشو وغیرہ سے اپنا منہ اور ناک ڈھانپنا چاہیے۔ - اچھی طرح ہاتھ دھونا اور جراژیم کش دوا کا استعمال
- ہوا دار بنانا
ہر گھنٹے میں کم سے کم 2 بار 2 ،3 منٹ کے لیے کھڑک ی کھول دیں تاکہ کمرے میں تازہ ہوا آ جائے۔ - جن جگہوں پر لوگوں کے ہاتھ لگ جاتے، ان جگہوں کو صاف رکھنا
چونکہ کورونا وائرس کچھ دیر تک وہ یں رہتا ہے، اس لیے دروازہ وغیرہ کو پہلے کلورین بل یچ والے تول یہ اور اس کے بعد الکحل والے تولیہ سے صاف کرنے کے بعد صاف پانی والے تولیہ سے صاف کیجیے۔ استعمال شدہ تولیہ دوسری جگہ پر نہ استعمال کیجیے۔ متاثرہ شخص کے استعمال شدہ برتن یا کپڑے الگ سے صاف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ - امیلے کپڑوں کی صفائی
- گھر کا کوڑا کرکٹ بند کر کے پھینکنا چاہیے
- الگ کمرے میں رہنا
【مزید تفصیل کے لیے】
-
- Ministry of the Environment. “Household Garbage Disposal.”
- Ministry of the Environment. “How to Dispose of Household Garbage For Infection Prevention and Control Measures to the Novel COVID-19.”
- Ministry of Health, Labour, and Welfare. “Precautions in the home when the person by whom infection of new-style COVID-19 is doubted is here.”
"دوسروں سے رابطہ چیک کرنے واال اپلی کیش” COCOA
یہ اپلی کیشن COCOA کورونا وائرس سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے مفید ہوتا ہے، جو 19 جون کو ریلیز کیا گیا ہے۔ آپ بھی ن لوڈ کر کے استعمال ک ڈاو یجیے
چھوت کے انسداد کے لیے کافی مفید ہوتا ہے
یہ اپلی کیشن استعمال کرنے سے پتا چلے گا کہ آ یا آپ کسی متاثرہ شخص کے قریب رہ گئے ہیں ۔ میڈیکل چیک وغیرہ کی مدد بھ ی جلد سے جلد مل جائے گی۔
یہ اپلی کیشن کے استعمال سے اجتماعی چھوت سے بچ جائے گا۔ اور اس کے نت یجے میں کورانا وائرس کے ساتھ روزمرہ کی زندگی بسر کرنے میں بھی کاف ی مفید ثابت ہو سکے گا۔
بغیر کسی دقت کے میڈیکل چیک لے سکتے ہیں۔
یہ ثابت ہو چکا ہے کہ کورونا وائرس متاثرہ شخص کا بیمار ہونے سے ایک دو دن پہلے دوسروں کو چھوت لگوانے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے اپنے آپ کو اور دوسروں کو بیمار سء بچانے کے لیے یہ بات اہم ہوت ی ہے کہ متاثرہ شخص کے قریب رہنے والے سب لوگ بغیر کسی دقت کے میڈیکل چیک لے سکیں۔
چونکہ یہ اپلی کی شن آپ کے اسمارٹ فون پر یہ میسیج بھیجے گا کہ "پچھلے 14 دنوں میں” "کوئی 1 میٹر کے فاصلے پر” "کم سے کم 15 منٹ کے لیے” متاثرہ شخص کے قریب رہنے کا امکان تھا، اس لیے آپ کو پتا چلے گا کہ ممکن ہے کہ آپ بھی متاثرہ شخص بن گئے ہیں۔ اور اس میسیج میں یہ معلومات بھی شامل ہوتا ہے کہ واقعی آپ متاثرہ شخص بننے کی صورت میں کس ادارہ سے رابطہ رکھنا چاہیے۔
یہ ایپلی کیشن کبھی آپ کی ذاتی معلومات استعمال یا اکٹھا نہیں کرے گا۔
یہ اپلی کیشن استعمال کرنے کوئی دوسرا آپ کی نجی معلومات حاصل نہیں کر سکے گا اور کبھی کسی کو پتا نہیں چلے گا کہ آپ کسی متاثرین سے قریبی رابطہ رکھنے والا بن گئے ہیں۔
اس لیے آپ کو ذاتی معلومات یعنی نام، فون نمبر ای میل ایڈریش وغیرہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہ اپلی کیشن استعمال کرنے سے آپ سے متعلق معلومات کوئی دوسرا نہیں ڈھونڈ سکتا اور ساری معلومات 14 دن گزرنے کے بعد خود بخود قطع ی طور پر مٹ جائ یں گی۔
【مزید تفصیل کے لیے】
-
- Ministry of Health, Labour and Welfare. “Request to install the COVID-19 Contact Confirming Application.”
- Ministry of Health, Labour and Welfare. “Questions and answers for COCOA.”
- Ministry of Health, Labour and Welfare. “Contact Confirmation Application Terms and Conditions of Use.”
- Ministry of Health, Labour and Welfare. “Contact Confirmation Application Privacy Policy.”
ٹوکیو میٹروپولیٹن کا ”چھوت کا انسداد دہائی والا اسٹیکر”
کوئی بھی دکان دار یا مالک ان پورے اقدامات پر عمل کرنے کو ثابت کرنے سے ایک خاص اسٹ یکر حاصل کر سکتے ہیں، جو چھوت کے انسداد کے لیے کرنا ہوتا ہے۔ وہ دکانیں یا ادارے، جن میں یہ اسٹیکر لگا ہوا ہے، آپ اطمینان سے جا سکتے ہیں۔
【مزید تفصیل کے لیے】
-
- Disaster Prevention Information of Tokyo. “Infection prevention drastic declaration sticker.”