Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

بنیادی معلومات

ایسے لوگوں کے لئے مالی امداد کے مختلف پروگرام ہیں، جن کو کووڈ-19 کے اثرات کی وجہ سے زندگی گزارنے میں مشکالت پیش آتی ہیں۔

نجی اداروں کے اور سرکاری اداروں کی طرف سے مالی امداد کے پروگرامز ہیں۔
پروگرام تیزی سے بدلتے ہیں ۔ اور بہت سے سسٹم جاپانی زبان میں بیان کیے گئے ہیں ، اور آپ کو جاپانی زبان میں درخواست کے لئے دستاویزات کرنے ہوتے ہیں۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کونسے امداد آپ لے سکتے ہیں، یا آپ دستاویز بنانا چاہتے ہیں، تو ایک بار ہم سے رابطہ کیجیے

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

مزید معلومات

حکومت کی طرف سے مالی مداد

زیادہ تر سرکاری امداد Ministry of Economy, Trade and Industry کرتا ہے۔
اس وزارت کی ویب سائٹ صرف جاپانی اور انگریزی میں لکھا ہوا ہے اور سمجھنا مشکل ہے۔
سارے کاغذات جاپانی میں بنوانا پڑتا ہے۔
اگر آپ تفص یالت جاننا چاہتے ہیں کہ کونسے امداد لے سکتے ہیں، کس طرح درخواست کرنی ہے، تو ایک بار ہم سے رابطہ کیجیے۔ ہم آپ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ۔

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

(1) کاروباری مالکان کے لیے

Subsidy Program for Sustaining Business

کووڈ 19 کی وجہ سے کاروبار میں کافی اثرات پڑنے پر کاروبار جاری رکھنے کے لیے کاروبار کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
یکم ستمبر سے درخواست کی جا سکتی ہے۔
※ایک بار یہی امداد لینے پر دوبارہ وصول نہیں کر سکتے ہیں۔

کووڈ 19 کی وجہ سے پرائمری اسکول بند ہونے کی حمایت کے لیے رقم

پرائمری اسکول کے آجر بچوں کی دیکھ بھال کے مقصد سے اپنے مالزموں کے با تنخواہ چھٹی لینے کی مدد کرنے کی رقم کی درخواست دے سکتے ہیں۔
یہ رقم 31 دسمبر 2020ء تک کی چھٹ یوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔
اور آجروں کو با تنخواہ چھٹی کا نظام اپنانا چاہیے تاکہ سرپرستوں کو جب بھی ضرورت ہو ایک دن کی چھٹی لے سکیں۔

کرایے سے متعلق فوائد

یہ امدادی قرض ان کاروباری مالکان کے لیے ہے جن کو کووڈ- 19 سے متاثرہ تخفیف کی وجہ سے کرایہ ادا کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔
قرض ملنے کے بعد 3 سال کے دوران سود کی شرح میں 0.9 فیصد کی کمی مل جائے گی۔
※یہ درخواست جاپانی زبان میں ویب سائٹ پر ہی کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو ہم سے رابطہ کر لیجیے۔

Application website: 家賃支援給付金
【مزید معلومات】
Japan Finance Corporation and Okinawa Promotion Development Finance Corporation کی طرف سے

فراہم کردہ کووڈ-19 کے لیے خصوص ی قرض
یہ امداد ان کاروباری مالکان کے لیے ہے جن کا کاروبار کووڈ-19 کی وجہ سے عارضی طور پر خراب ہوجاتے ہیں، لیکن متوقع ہے کہ وہ درمیانی یا طویل مدت کے بعد بہتر ہو گا۔

※یہ درخواست جاپانی زبان میں ویب سائٹ پر ہی کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو ہم سے رابطہ کر لیجیے۔
اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو ہم سے رابطہ کرنا چاہیے۔

 سماجی بیمہ کی ادائگی میں مہلت

یہ امداد کاروباری مالکان کے لئے ہے جن کا کاروبار کووڈ-19 کی وجہ سے انتہائی خراب ہوجاتے ہیں۔
آپ بغیر کسی طے شدہ سود کے 1 سال کے لئے پنشن کی ادائیگی کے لئے ملتوی کرسکتے ہیں۔

【مزید معلومات】

※ یہ درخواست جاپانی زبان میں ویب سائٹ پر ہی کی جاتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو ہم سے رابطہ کر لیجیے۔
اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو ہم سے رابطہ کرنا چاہیے۔
مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

(2)انفرادی کے لئے

سماجی بیمہ کی ادائیگی میں مہلت

اگر آپ کو پنشن ، انشورنس ، ٹیکس ، اور یوٹیلیٹی بل وغیرہ ادا کرنا مشکل ہے تو، آپ ان کی ادائیگی میں مہلت کی خواست دے سکتے ہیں۔

کووڈ-19 پھیلنے کی وجہ سے چھٹی لینے پر مجبوری کے لیے حمایتی فنڈ

اگر آپ کو کووڈ-19 کی وجہ سے اپنے مالزمین کو یکم اپرل 2020ء سے 31 دسمبر 2020ء کے دوران ایک دن کی چھٹی دینے پر مجبور کیا جاتا ہے، اور آپ مندرجہ ذیل 2 اہم شرائط کو پورا کرتے ہیں (تفص یل کے ل یے "مزید معلومات” دیکھیے)، آپ کو اجرت کا 80 فیصد دیا جائے گا۔

کرایے پر گھر کی تحفظ کے لیے نقد کا پے آوٹ

یہ ان لوگوں کے لئے ہے جنھیں کووڈ-19 کی وجہ سے اپنے مکان کا کرایہ ادا کرنا مشکل ہے۔

【مزید معلومات】
روزگار ایڈجسٹمنٹ سبسڈی(خصوصی اقدامات)

اگر کووڈ- 19 کے اثرات کی وجہ سے کوئی آجر کاروباری سرگرمی کم کرتا ہے ،اور تنخواہ دے کر مزدوروں کی مالزمت کو با تنخواہ چھٹی، تعلیم کی تربیت یا سیکنڈمنٹ دے کر برقرار رکھنے کی کوشش کرتا ہے، تو آجر کی الگت کو سبسڈی د ی جائے گی۔

ہنگامی حالت میں عارضی قرض

کووڈ-19 وبا کے اثرات میں، ان گھرانوں کی تعداد بڑھا دی جائے گی جو اس نظام کے تحت قرضوں کے اہل ہیں ، غیر کم آمدنی والے گھرانوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔
ایسے گھرانوں کو خصوصی قرضے فراہم کیے جائیں گے جنھیں عارضی طور پر کام بند ہونے یا بے روزگاری کے نت یجے میں ان کی زندگی گزارنے میں مشکالت پ یش آ گئے۔

Emergency Student Support Handout for Continuing Studies

یہ امداد میں جاپان کی یونیورسٹی یا دیگر تعلیمی اداروں کے سب طلباء کے لیے ہے جنہیں کووڈ-19 کی وجہ سے اپن ی تعلیم جاری رکھنے میں مشکالت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
درخواست دہندگان کو مندرجہ ذیل معیار کو پورا کرنا ہوگا۔ مثلًا اپنے گھر پر نہ رہتے ہوئے جزوقتی کام سے ٹ یوشن ادا کرتا ہے یا کووڈ 19 کی وجہ سے کافی حد تک آمدنی میں کمی ہوئی ہے۔

اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو ہم سے رابطہ کرنا چاہیے۔
مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)