Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

بہت اہم معلومات

اگر آپ کو کورونا وائرس سے متاثر ہوا، تو آپ کا اپنے کام یا اسکول جانا منع ہے۔ اور طبی ادارے بھی نہ جائیے۔

جب آپ سوچتے ہیں کہ آپ کو اس وائرس سے چھوت لگے— تو

سب سے پہلے فون پر کورونا وائرس کال سینٹر سے رابطہ رکھیے۔

TEL: 0570-550571
9:00 ~ 22:00 ( ہفتہ، اتوار اور تہوار کے دنوں سمیت)
زبان: جاپانی، انگریزی، چینی، اور کوریائی

اگر آپ کو اس بیماری کی عالمت ہے، تو

کووڈ 19 کے مشاورت ہاٹ لائن سے رابطہ کیجیے۔

【پیر تا جمعہ )00:9 سے 00:17【

آپ کے شہر میں ہیلث سینٹر کا فون نمبر حاصل کرنے کے لیے یہ پیج دیکھ لیں۔

【ہفتے، اتوار )24 گھنٹے(• پیر تا جمعہ )رات کے وقت 00:17 سے 00:9【
03-5320-4592(توکیو)

آپ کے شہر میں ہیلس سینٹر کا فون نمبرحاصل کرنے کے لیے یہ پیج دیکھ لیں۔
جب بھی آپ کسی مشکالت کا سامنا کرنا پڑے، جیسے پی سی آر چیک نہیں لے سکتے یا ہسپتال نہیں جا سکتے، تو بال تکلف ہم سے رابطہ کریں۔

بنیادی معلومات

آپ پریشان ہیں کہ آپ کو چھوت لگ جائے۔

جلدی سے ہسپتال نہیں جانا چاہیے۔
پہلے کورونا وائرس کال سینٹر سے فون پر رابطہ کریں۔
سننے میں دقت ہو یا بہرے ہونے کی صورت میں

東京都福祉保健局「新型コロナウイルス感染症にかかる相談窓口について
Bureau of Social Welfare and Public Health, Tokyo Metropolitan Government. کورونا وائرس کال سینٹر (صرف جاپانی میں)

کھانسی یا بخار ہونے کی صورت میں

اگر آپ کا کوئی پرائمری کیئر ڈاکٹر ہے، تو

پہلے آپ کا ڈاکٹر یا ہسپتال سے فون پر رابطہ کیجیے ۔

اگر آپ کے پاس پرائمری کیئر ڈاکٹر نہیں ہے، تو

کووڈ 19 مشاورت ہاٹ الئن سے رابطہ کیجیے۔

【 (9:00-17:00)جمعہ تا پیر【

آپ کے شہر میں ہیلس سینٹر کا فون نمبر حاصل کرنے کے لیے یہ پیج دیکھ لیں۔

【ہفتے، اتوار )24 گھنٹے(• پیر تا جمعہ )رات کے وقت 00:17 سے 00:9【
03-5320-4592(توکیو)
آپ کے شہر میں ہیلس سینٹر کا فون نمبر حاصل کرنے کے لیے یہ پیج دیکھ لیں۔

مشاورت ہاٹ الئن یا ڈاکٹر کو یہ شک آنے کی صورت میں کہ آپ کو چھوت لگ گئے-

پ کو کورونا وائرس کے لیے مخصوص ہسپ یتال یا پی سی آر سینٹر سے متعلق معلومات فراہم کرے گا۔

ٹیسٹ میں مثبت ہونے کی صورت میں

ہسپتال یا ہوٹل میں داخل ہو کر عالج

ٹیسٹ میں منفی ہونے کی صورت میں

اپنے گھر پر آرام کر لیں ۔
لیکن آپ کی حالت بہتر نہ ہونے کی صورت میں، مشاورت ہاٹ الئن یا ڈاکٹر سے مشورہ لیجیے۔

آپ کو طبی معائنہ کرنے کی ضرورت نہیں سمجھا جانے کی صورت میں

اپنے گھر پر آرام کر لیں ۔
لیکن آپ کی حالت بہتر نہ ہونے کی صورت میں، مشاورت ہاٹ الئن )اے، بی( یا ڈاکٹر سے مشورہ لیجیے ۔
※جب آپ ہسپتال جاتے ہیں،تب ضرور ماسک پہن رکھیں۔ اور پبلک ٹرانسپوٹ نہ استعمال کریں۔
※دو یا دو سے زیادہ ہسپتال نہ جائ یے ۔ زیادہ ہسپتال جانے سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے

【مزید معلومات】

مزید معلومات

کرونا وائرس کی علامات

بہت عام علامات
  • خشک کھانس
  • بخار
  • مشکل سے سانس لینا (سانس لینے میں دقت)
  • تھکن
دیگر علامات
  • پٹھوں میں درد
  • سر میں درد
  • گلے کی خرابی
  • ذائقہ یا بو کا نقص
  • دست

※کورونا وائرس انسان کے جسم میں 2 سے 14 دنوں تک رہتا ہے (اوسطآ 5 یا 6 دن)
※اگر آپ کو بخار جیسی زکام کی عالمت ہو تو اپنے کام یا اسکول نہ جائ یے اور باہر نہ جائیے۔
※اگر آپ کو بخار جیسی زکام کی عالمت ہو تو ہر روز بخار کا چیک کیجیے اور درجہ حرارت کا ریکارڈ کیجیے۔
※عام طور پر بخار 37.5 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت سمجھ ی جاتی ہے۔ مگر ہر فرد کا فرق کو مد نظر رکھنا ضرور یہے۔

ان الئن طبی دیکھ بھال

آپ کو ڈاکٹر کے فیصلہ کے مطابق فون کے ذریعے یا ان الَن طبی دیکھ بھال ملے گی۔ اس میں پہال طبی معائنہ بھی شامل ہے۔
اگر آپ فون پر یا ان الئن طبی مشورہ لینا چاہیں گے تو پہلے آپ کے پرائمری ڈاکٹر سے پوچھ لیجیے (طب ی ادارہوں کی فہرست یا مشاورت کاونٹر)
اگر آپ کا کوئی پرائمری ڈاکٹر نہیں ہے، تو ان ہسپتال یا طبی ادارے سے رابطہ کیجیے، جن میں فون پر یا ان الئن طبی مشورہ کی سہولت ہے۔

ان ہسپتال یا طبی اداروں کی فہرست جن میں فون پر یا ان الئن طبی مشورے کی سہولت ہے

※ان الئن طبی مشورہ دینا مناسب نہ سمجھا جانے کی صورت میں ڈاکٹر یہ کہہ سکتا ہے کہ کسی طبی ادارے جا کر رو برو مشورہ لے لیں۔