Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

بہت اہم معلومات

◆وہ غیر ملکی افراد جن کو کورونا وائرس کی وجہ سے برخاست کی گئی ہے، بھی جاپان یوں کی طرح امداد لے سکتے ہیں۔
یہاں ① بے روز گار افراد کے لیے مالی امداد اور ② روزگار کی وصولی کی مدد سے متعلق معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔
حکومت سے حمایت میں اضافہ ہوتا ہے۔
اگر آپ کو کسی دقت کا سامنا ہے یا ویزا نہ ہونے سے بلدیہ وغیرہ کی مدد نہ ملتی تو بال تکلف ہم سے رابطہ کیجیے۔

(1) بے روز گارافراد کے لیے حمایت

بنیادی معلومات

〇وہ افراد جنھیں برخواست کی گئی ہے (پکی نوکری، جزوقت ی نوکری)
عمومی طور پر آپ کو برخواست سے نہیں چھوڑ دینا چاہیے-
دوبارہ کام کرنے کا ارادہ نہ ہونے سے بھی آپ اپنی برخواست کے خالف کسی اقدامات کی درخواست دے سکتے ہیں۔
آپ کو خود فیصلہ نہ کرنا چاہیےاور ماہر کا مشورہ لینا چاہیے۔۔
ایک بارہم سے رابطہ کیجیے۔

مفت میں مشاورت کی سروسز (فون / ای میل)

(2)روزگاری کی حمایت سائیٹ

بنیادی معلومات

Foreign Residents Support Center (FRESC)

آپ FRESCسے کرونا کے مارے اپنا مسئلہ کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں۔
آپ نہ جاپانی سے فون کر سکتے ہیں!!
http://www.moj.go.jp/content/001327599.pdf

ہیلو واک

اپنا کام چھوڑنے کے بعد ہ یلو ورک کے ذریعے بیمہ لے سکتے ہیں یا نیا کام ڈ ھنڈ سکتے ہیں۔
کئی ہیلو ورک میں غیر ملکی افراد کے لیے سروس فراہم ک جاتی ہے۔

رابطہ کی فہرست
پارٹ ٹائم کام
Yolo Japanیورو جاپان

غیر ملکی افراد کی نوکری کی تالشی کے لیے جاپان میں سب سے بڑا ویب سائٹ ہے ۔

Yolo Japan
انگریزی، چینی، کورین ویتنامی، پرتگالی)
bff Tokyoبی ایف ایف ٹوکیو
اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ جاپان میں جزوقتی کام کی تالش کر سکتے ہیں۔ اس کے عالوہ کام کی تالشی سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی ای میل بھی آنے لگے گی
جاب
وزارت صحت، محنت و بہبود
ہیلو ورک سے رابطہ
( آسان جاپانی اور انگریزی
就(shu)panشوپان

شوپان” Shupan غیر ملکی افراد کو نوکری فراہم کرنے والی کمپن یوں” اور "جاپان میں نوکری کی تالش کرنے والے ہنر یافتہ غیر ملکیوں” کے درمیان رابطہ رکھنے والی ویب سئٹ ہے

Tokyo Employment Service Center for Foreingers ٹوکیو میں غیر ملکیوں کے لیے نوکری کی تالشی کا مرکز
یہ ادارہ جاپان میں نوکری کی تالش کرنے والے غیر ملکی طلباء اور غیر ملکی افراد کی مدد کرتا ہے۔
Specified Skilled Worker سپ یسیفائیڈ اسکلڈ ورکر
Job Present جاب پریزنٹ

یہ ویب سائٹ صرف ہنر یافتہ افراد کے لیے نوکری کی معلومات فراہم کرتی ہے۔ نوکری کی معلومات کے عالوہ رہائش کی حیثیت، گھر کی تالشی، سماجی بیمہ وغیرہ کے مشورہ وغیرہ پر مشتمل معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔

Job Present
چینی، کورین ویتنامی، انڈونیشیا
特定技能ナビ(Specified skilled Navigation)سپیسیفائڈ اسکلڈ نویگیشن

یہSpecified Skilled Workers کے لیے ہی ویب سیٹ ہے۔ یہ ویب سائٹ آپ کو پورے جاپان کے ہر قسم کی نوکری کی معلومات فراہم کرتی ہے۔

Specified skilled Navigation
Language: Japanese, Vietnamese

مزید معلومات

ہیلو واک

کونٹکٹ
(آسان جاپانی اور آنگ روگی )
نوکری کی درخواست اور نوکری سے متعلق مشورہ میں وقت لگتا ہے۔۔

پہلی بار جانے پر ر یجسٹریشن کی ضرورت ہے-
کاغذات بھرنے میں اور مشورہ لینے میں کوئی 30 سے 40 منٹ لگتا ہے۔

 دفاتر کی مصروفیت کی وجہ سے نوکری کی معلومات فراہم کرنے میں مشکل اوقت ہیں۔ مثلًا صبح ساڑھے 8 سے 9 بجے، دوپہر

12 سے 13 بجے، اور شام 5 بجے کے بعد دفاتر کافی مصررف رہتے ہیں۔ ان اوقات کے سوا مشورہ کرنا بہتر ہے۔
اگلے دن کو مالقات کرنا چاہ یں، تو وقت لینا مشکل ہو سکتا ہے۔ اس لیے جلد از جلد ہ یلو ورک پر تشریف لائیے۔

Hello Work Internet Service کے ذریعے سے بھی آپ نوکری کی تالش کر سکتے ہیں۔
Hello Work سے متعلق کچھ معلومات

● نوکری کی تالشی کارڈ دیکھنے کا طریقہ

● نوکری کی درخواست کی فارم بھرنے کا طریقہ

● نوکری کی تالشی کارڈ میں معلومات اور اصل نوکری میں فرق ہونے کی صورت میں

Hello Work Hot LINE سے فون کر چاھیے۔
TEL: 03-6858-8609
8:30~17:15
【مزید معلومات】