سب سے پہلےCoVID-19 ہاٹ لائن یا اپنے بنیادی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔
اگر اگر وہ PCR ٹیسٹ لینے کو کہا گیا ہےتو ، اس کی لاگت عوامی اخراجات میں سے ادا ک ی جات ی ہے۔
خیال رکھیے کہ اس کی چیکینگ کے لیے ہسپتال جانا ہے کہ PCR ٹیسٹ لینے کی ضرورت ہے یا نہ یں، تو اس کے فیس آپ کو خود برداشت کرن ی ہوگی۔
اگر آپ علامات کے بغیر یا ڈاکٹر کی درخواست کے بغیر پی سی آر ٹیسٹ لینا چاہتے ہیں تو ،اس کی لاگت آپ 20 سے 40 ہزار ین آپ کو خود برداشت کرنی ہے۔